Breaking News
Home / Entertainment / حکومت پاکستان نے20 روپے کا سکہ جاری کر دیا۔
20 Rupees
20 Rupees

حکومت پاکستان نے20 روپے کا سکہ جاری کر دیا۔

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پاک چین دوستی کی یادگار کے طور پر 20 روپے کا سکہ جاری کر دیا۔

سکے کے فرنٹ پر اسلامی جمہوریہ پاکستان  لکھا گیا ہے جبکہ درمیان میں چاند تارا بنایا گیا ہے جبکہ پشت پر پاکستان اور چین کے جھنڈے بنائے گئے ہیں، یہ سکہ آج سے ملک بھر میں استعمال ہوسکے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال تصور کی جاتی ہے اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حالیہ دورہ چین کے موقع پر چینی حکام نے پاکستان کی تشویش کو اپنی تشویش قرار دیا تھا جب کہ مارچ میں چین کے صدر پاکستان کا دورہ بھی کریں گے۔

سکے کی پشت پر پشت پر پاکستان اور چین کے جھنڈے بنائے گئے ہیں

Source: ExpressNews

Check Also

Amazing Interior Design

40 Amazing Interior Designs

Leave a Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.