Breaking News
Home / Entertainment (page 5)

Entertainment

entertainment

سعودی عرب میں خاتون کو جادو کرنے کے جرم میں 500کوڑوں کی سزا

Magicians

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ایک افریقی خاتون کو جادو کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا اور اسے ممنوع فعل کے ارتکاب کرنے پر ایک سال قید اور 500کوڑوں کی سزا سنا دی ۔ ملک کی مذہبی پولیس (کمیشن برائے امر بالمعروف وَنہی عَنِ المنکر) نے چھاپا مارا تو یہ خاتون پولیس کی ایک خاتون خفیہ اہلکار پر …

Read More »

جادو گروں کے خلاف کویت نے سعودی عرب سے مدد مانگ لی

Magicians

کویت سٹی کسٹمز اہلکاروں کو ممنوعہ اشیاءکا سراغ لگانے اور پکڑنے کی تربیت تو دی جاتی ہے مگر جادو ٹونے کا توڑ نہیں سکھایا جاتا اور یہی وجہ ہے کہ کویتی حکام نے اپنے کسٹمز اہلکاروں کو جادو ٹونے سے متعلقہ اشیاءپکڑے اور ضبط کرنے کیلئے ایک مشہور سعودی عامل سے تربیتی کورس کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کویتی اخبار …

Read More »