Politics

اگر کوئی لندن میں تادم مرگ بھوک ہڑتال کرے تو برطانوی پولیس کیا سلوک کرتی ہے

اگر کوئی لندن میں تادم مرگ بھوک ہڑتال کرے تو برطانوی پولیس کیا سلوک کرتی ہے 

لندن(ویب ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے ۔اس حوالے سے برطانوی پولیس بھوک ہڑتال ختم کرنے کیلئے کیا اقدامات کر سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق برطانوی پولیس ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے میڈیکل کاغذات دیکھ کر انہیں زبردستی کھانے پینے پر مجبور کیا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ ہاتھ پاﺅں باندھ کر ناک کے ذریعے خوراک داخل کی جاسکتی ہے۔ اگر وہ پھر بھی مسلسل ضد کریں تو مرگ سے بچانے کیلئے دماغی امراض کے ہسپتال بھیجا جاسکتا ہے۔

Source: DailyPakistan

Tags
Back to top button
Close
Close